ذکر خفی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) آنکھیں اور لب بند کر کے دل سے اللہ کا نام لینا، خاموشی سے دل ہی دل میں اللہ کو یاد کرنا، ذکرِ بالاخفا۔